لَعوق، معجون، وجہ تسمیہ
لَعوق، معجون، وجہ تسمیہ لعوق عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی چاٹنے کی چیز ہے چونکہ یہ مرکب چاٹ کر استعمال کیا جاتا ہے، اِس لئے اِس کو لَعوق کا نام دیا گیا۔ اِس کا استعمال آلات تنفُّس کے ساتھ مخصو ص ہے لعوق کا موجد جالینوس ہے لعوق بھی دراصل ایک قوامی […]