ہر قسم کے بخار کیلئے، مجرب ترین نسخہ
ہر قسم کے بخار کیلئے، مجرب ترین نسخہ نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، مرچ سیاہ 300 دانہ ترکیب تیاری : شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کرپیسیں اور اس میں ایک مرچ سیاہ ڈال کر پیسیں اور پھر ایک پتہ تلسی کا شامل کرکے پیسیں اور اسی طرح باری باری سےمرچ سیاہ اور […]