ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ
ہر قسم کے بخار کا، دیسی نسخہ سنخہ الشفاء: اجوائن دیسی 7 گرام، کلونجی3 گرام، نوشاد 1 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کورات کے وقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں فوائد : ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار […]