ریحی دردوں کی گولیاں

ریحی دردوں کی گولیاں نسخہ الشفاٰء : درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ مقدار خوراک :  ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی یا […]

امساک کے لیے لاجواب گولیاں

امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں

ممسک گولیاں

ممسک گولیاں نسخہ الشفاء : ریگ ماھی   10 گرام، اسگندھ 10 گرام، سلا جیت 5 گرام، تخم حرمل 10 گرام، لونگ 10 گرام، ز عفر ان 5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے خالص شہد ملا کرکالے چنے برابرکی گولیا ں بنا لیں مقدار خوراک : دو گولی صبح وشام نہارمنہ،آدھا کلونیم […]