معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج
معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر10 گرام، رب افستین 50 گرام، شہد حسب ضرورت ترکیب تیاری : کچلہ اور رب ملا کر حسب ضرورت شہد میں گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی […]