نسخہ الشفاء : کولیسٹرول، کی دشمن گیس، کو جسم سے خارج کرے، مزیدار چٹنی بنائیں
نسخہ الشفاء : پودینہ 4 گھٹی، ادرک 100 گرام، لہسن 100 گرام اجوائن، کلونجی، زیرہ سفید، ہر ایک کھانے کا ایک چمچ، اناردانہ100گرام، ہری مرچ 10 گرام، کلونجی زیرہ سفید اجوائن انار دانہ کو اچھی طرح پیس لیں اسکے بعد باقی اجزاء بھی پیس لیں سب چیزیں مکس کرکے محفوظ کرلیں اور کھانے کے وقت […]