دل کی بیماریوں کے لیے آسان مجرب ترین نسخہ
دل کی بیماریوں کے لیے آسان مجرب ترین نسخہ نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، زعفران 5 گرام، لہسن کا پانی 200 گرام ترکیب تیاری : اجوائن اور زعفران کو باریک پیس کر لہسن کے پانی میں ملا کر چھاؤں میں خشک ہونے کے لیے رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ پیس کر […]
دل کی شریانوں کا بند ہونا نسخہ اور علاج
دل کی شریا نیں، دل کے والو کی بندش، خون کا گاڑھاپن کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : تیزپات 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 3 گرام، دیسی لہسن خشک 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر […]