قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج

قبض کو دور بھگائیں دیسی علاج نسخہ الشفاء : کلونجی 40 گرام، رائی 40 گرام، تمہ خشک 30 گرام، گوند کیکر40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور رات سوتے وقت پانی کیساتھ استعمال […]