رعشہ, کا دیسی علاج CHOREA

رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور […]