پیلا یرقان، کی بالکل آسان دوا دیسی علاج
پیلا یرقان، کی بالکل آسان دوا دیسی علاج نسخہ الشفاء : املی 25 گرام، کوزہ مصری 25 گرام، پانی آدھا کلو ترکیب تیاری : املی کو سرد پانی میں مٹی کورے برتن میں بھگو کر رکھ دیں اور آدھ گھنٹہ کے بعد چھان کر مصری ملالیں مقدار خوراک : پہلے تخم بالنگو 6 گرام پھنکا […]