پیاس کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات

پیاس کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات پیاس کی زیادتی پیاس کی شدت روکنے کیلئے ٹوٹکے نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 4 گرام، کو پانی میں پیس کر سکنجبین سادہ 10 گرام، ملا کر پینے سے پیاس دور ہوتی ہے نسخہ الشفاء : گرمی کے موسم میں شیر خوار بچوں کو جو پیاس کی شدت […]