مرھم پرانے زخموں کےلئے نسخہ
مرھم پرانے سے پرانے زخموں کیلئے زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : کتھ 10 گرام، کمیلا 10 گرام، رال 10 گرام، مردارسنگ 10 گرام، سندھور 10 گرام، موم 30 گرام، روغن گائے 100 گرام۔ ترکیب تیاری : گھی کو سلور کے برتن میں ڈال کر لوہے کے توے پر رکھیں اورتوے کے نیچے آگ جلائیں جب […]
پھوڑے اور پھنسیوں کی مرہم کا نسخہ
پھوڑے اور پھنسیوں کیلئے زبردست مرہم نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی ڈال […]
پھوڑے پھنسی کیلئے، دیسی نسخہ
پھوڑے پھنسی کیلئے، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : حب الملوک مدبر50 گرام، نوشادر 50 گرام، شورہ قلمی 50 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے حب الملوک مدبر کوکھرل میں ڈال کر اس حد تک گھوٹیں کہ اس میں سے تیل نکلنا شرع ہوجائے اس وقت نوشادر اور شورہ ملا کر پھر زور دار […]