پھوڑے، اور پھنسیوں، کی زبردست مرہم بنائیں
پھوڑے، اور پھنسیوں، کی زبردست مرہم بنائیں نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی […]