دل کو طاقتور بنائیں بہترین دیسی نسخہ
ذہنی سکون اور قلبی طاقت کے لئے دیسی علاج دل کو طاقتور بنائیں بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، نوشادر 3 گرام۔ ترکیب تیاری : ورق چاندی اور پارہ مصفی کو کھرل میں ڈال کر سرکہ انگوری میں اس حدتک کھرل کیا جائے کہ مسکہ ہوجائے پھر […]
درد ایام حیض کیلئے دیسی نسخہ
درد ایام حیض کیلئے دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ریوند چینی 10 گرام، قلمی شورہ 6 گرام، نوشادر 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔ مقدار خوراک : دو رتی ایک گلاس نیم گرم پانی کیساتھ گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے آرام ہونے تک استعمال کرتے رہیں۔ فوائد : […]