نسخہ الشفاء : نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  نزلہ زکام کی حقیقت اور اس کا بے خطا یقینی علاج :- فارسی زبان میں ضرب المثل ہے کہ ، نزلہ بر عضو ضعیف می ریزد، جس کو اردو زبان میں اس طرح ادا کرتے ہیں کہ ،نزلہ کمزوروں پر گرتا ہے ، مطلب دونوں زبانوں میں یہ لیا جاتا ہے کہ […]