نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی
نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی حکماء اور دوستوں کی فرمائش پہ لکھ رہا ہوں ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا کشتہ بتائیں جو بنانے میں بالکل آسان ہو اور قوت کیلئے لاجواب مجھے لمبی لمبی تمہید تو باندہنی نہیں آتی اس لئے ڈائریکٹ نسخہ کیطرف آتا ہوں جو بھی ایک بار بنائے گا تا […]