نسخہ، اطریفل سونف

نسخہ، اطریفل سونف کمزوری نظر،  ضعف بصارت کے لیے، نسخہ نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 10 گرام، پوست بلیلہ 10 گرام، پوست آملہ 10 گرام، منقی دانے نکال کر 10 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، گل سرخ 10 گرام، صعتر فارسی 10 گرام، سونف 70 گرام ترکیب تیاری : […]