نسخہ،خاتمہ سرعت انزال
نسخہ،خاتمہ سرعت انزال نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے