نزلہ، زکام، کھانسی کا نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 2 گرام، فلفل دراز 25 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سہاگہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک رتی منقٰی میں لپیٹ کر کھائیں […]

نزلہ زکام اعصابی کمزوری کا نسخہ اور علاج

معجون نزلہ زکام ریشہ، اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 400 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر چینی […]

نزلہ، زکام ، کھانسی کا نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام ، کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغزبادام   10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی […]

دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کا علاج

دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی […]

نسخہ الشفاء : نزلہ زکام ریشہ، اعصابی کمزوری، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 400 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر چینی میں ایک کپ پانی ملاآنچ پر رکھ کر اسکا گاڑھا […]