Nature's Healing, Trusted Since 1999

نابینا پن کا روحانی علاج

نابینا پن کا روحانی علاج حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا بارگاہ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ اللہ عزوجل سے دعاء فرمائیں کہ مجھے شفا (بینائی) عطا فرمائے۔ تاجدار انبیاء صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، […]