ہر قسم کے بخار کیلئے مجرب ترین نسخہ
ہر قسم کے بخار کیلئے، مجرب ترین نسخہ نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، مرچ سیاہ 300 دانہ۔ ترکیب تیاری : شنگرف رومی کو کھرل میں ڈال کرپیسیں اور اس میں ایک مرچ سیاہ ڈال کر پیسیں اور پھر ایک پتہ تلسی کا شامل کرکے پیسیں اور اسی طرح باری باری سےمرچ سیاہ اور […]
بخارکیلئے کیپسول بنائیں نسخہ اور علاج
بخارکیلئے کیپسول بنائیں بخار کیلئے نہائیت آسان اور مجرب نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : گیرو 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام، نوشادر ٹھیکری 20 گرام، مغز تخم کرنجوہ 80 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : […]
بُخار، تپ دق، دیسی علاج
بُخار، تپ دق، دیسی علاج نئے اور پرانے دق کے بخار کیلئے یہ نسخہ لا جواب ہے۔ نسخہ الشفاء : بیخ بسکھپرا کلاں، بیخ اگھاڑہ کلاں، بیخ کامونی کلاں یعنی تینوں جڑیں بڑے جھاڑ کی جو تین چار سال کے جھاڑ کی ہو تازہ لائیں اور ٹکڑے ٹکڑے کر کے آدھا سیر پانی میں ڈال […]
بخار پہلی خوراک سے اتر جاتا ہے زبردست نسخہ
بخار کا علاج پہلی خوراک سے بخار اتر جاتا ہے نسخہ الشفاء : گودنتی 500 گرام، برگ نیم 250 گرام، گلو سبز250 گرام۔ ترکیب تیاری : نیم اور گلو کوٹ کر اس کے درمیان گودانتی رکھ کر کوزہ میں بند کر کے ایک من اپلوں کی آگ دیں کشتہ برنگ سفید ہوگا۔ مقدار خوراک : […]
ملیریا بخار، ٹی بی کا نسخہ اور علاج
ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]