مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ
مقوی دل، دماغ، بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : برادہ سونا 10 گرام، عرق گلاب ترکیب تیاری : برادہ کو کسی ایسے کھرل میں ڈالیں جو کہ بالکل نہ گھستا ہو پھر عرق گلاب سہ آتشہ خود ساختہ میں کھرل کرتے رہیں حتٰی کہ دو بوتل پوری طرح جزب ہوجائیں غالباََ ایک ماہ میں تیار […]