نسخہ الشفاء : مقوی باہ، علاج

نسخہ الشفاء : قرنفل 10 گرام، تخم پیاز 30 گرام، رائی باریک سرخ 40 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات،کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن […]