معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج

معدے کی تیزابیت کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست آملہ 75 گرام، ملٹھی 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، فلفل دراز 25 گرام، خشک دھنیا 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک […]