نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، کیلئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 50 گرام، سنگھاڑا 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ رات سونے سے […]