نزلہ ، زکام ، کیر ا، کا دیسی علاج
نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے نسخہ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، سونف 50 گرام، خشخاش 50 گرام، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام ایک ماہ استعمال کریں دواء […]
نزلہ ، زکام ، کیر ا
نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے یہ نسخہ دیتا ہو ں ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں