نسخہ،درد قولنج

نسخہ،درد قولنج نسخہ الشفاء:جو کھار 10گرام،چینی کا شربت ایک گلاس،شحم حنظل10گرام ترکیب استعمال:پہلے شربت میں جوکھار ملا کر پلادیں پندرہ منٹ بعد شحم حنظل کا سفوف پانی سے کھلا دیں فوائد::درد قولنج سے خواہ مریض کتنا ہی تڑپ رہا ہو انشاءاللھ اس ایک خوراک سے سکون مل جاتا ہے