دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ
دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ اسباب مرض کثرت محنت دماغی، کمی خون، کثرت جماع، ضعف قلب وغیرہ سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے علامات سرکے پچھلے حصے میں درد رہتا ہے، نظر کمزور ہو جاتی ہے، کانوں میں باجے سے بجتے ہیں، حافظہ خراب ہو جاتا ہے اصول علاج اصل سبب کو دور کریں اور […]