قوت باہ کیلئے، شربت چلغوزہ بنائیں
قوت باہ کیلئے، شربت چلغوزہ بنائیں شربت چلغوزہ مرد کو کامل مرد بنا دیتا ہے، خوب جسمانی طاقت آ جاتی ہے، رنگ چہرہ کھل اٹھتا ہے نسخہ الشفاء : مغز چلغوزہ 500 گرام، عرق گلاب 2 بوتلیں، چینی 1 کلو ترکیب تیاری : مغز چلغوزہ کو گرینڈ کر کے باریک پیس لیں اور ایک بوتل […]