ہر قسم کے یرقان کا نسخہ اور علاج

ہر قسم کے یرقان کیلئے مفید علاج نسخہ الشفاء : پیپل کے پتے 5 عدد، لسوڑے کے پتے 5 عدد۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو سردائی کی طرح پانی میں گھوٹ کر اور حسب ذائقہ نمک ملا کر محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : دو گرام صبح نہار منہ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ

جگر کی گرمی کیلئے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : قلمی مصفی باریک کرکے دودھی خورد کے نغدہ کے درمیان جو چاروں طرف تین تین انگشت ہو دو سکوروں کو بند کرکےگل حکمت کریں خشک ہونے پر پندرہ سیر اپلوں کی آگ دیں بس تیار ہے ترکیب استعمال : ایک ایک رتی ایک چمچ مکھن میں […]