فیٹی لیور، چربیلا جگر، دیسی علاج

فیٹی لیور، چربیلا جگر، دیسی علاج کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ اور فیٹی لیور مرض عام ہو چکے ہیں انسان کا طرز زندگی جسمانی سُستی اور آسانی بنیادی اسباب ہیں کھانے پینے میں بد پرہیزیاں مرغن غذا، شراب نوشی، بیکری کی مصنوعات، ڈالڈا بناسپتی گھی کا استعمال، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے مشروبات، پیٹ بھر […]