نسخہ الشفاء : عورتوں کےبانجھ پن، کی وجوہات اورعلاج

وجوہات کثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی کمزوری ، رحم کا الٹ جانا، رحم کی رسولیاں ،ورم رحم علاج سب سے پہلے بیماری کا سبب دور کریں ۔ اگر سبب رحم کا الٹ جانا ہے تو اس کو تدبیر سے سیدھا کریں۔اگر سبب رحم کی رسولیوں یا سسٹ […]