نسخہ، ہر قسم کے بخاروں کیلئے بہترین علاج
نسخہ، ہر قسم کے بخاروں کیلئے بہترین علاج نسخہ الشفاء : صندل سرخ 20 گرام، قرنفل 4 گرام، عقر قرحا 3 گرام، جائفل 4 گرام، پپلا مول 4 گرام، دار چینی 3 گرام، پپلی 4 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]