ناک میں کیڑے پڑ جانے کا، دیسی علاج
ناک میں کیڑے پڑ جانے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : شریفہ پھل کی تازہ پتیوں کا پانی نچوڑ کر اس کے برابر روغن گل ملا کر ناک میں چند قطرے ڈالنے سے ناک کے کیڑے باہر آجاتے ہیں نسخہ الشفاء : کمیلہ کو باریک کرکے ناک میں زور سے سونگھنے سے کیڑے باہر آجاتے […]