دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دل اور دماغ کی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مروارید 1 گرام، عقیق 1 گرام، سنگ یشب 1 گرام، شاخ مرجان 1 گرام، بیخ مرجان 1 گرام، ورق چاندی 1 گرام، زہرمہرہ خطائی 1 گرام، زعفران 1 گرام، کستوری 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق کیوڑہ میں خوب کھرل […]