ریحی دردوں کی گولیاں
ریحی دردوں کی گولیاں نسخہ الشفاٰء : درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی یا […]