نسخہ الشفاء : رحم کی سوجن، اور جلن کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، جاوتری 2 گرام، دار فلفل 2 گرام، اسگندناگوری 2 گرام، برگ تنبول 10 عدد، آب ادرک 20 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر آبِ ادرک میں گوندھ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں مقدار خوراک : […]