نسخہ الشفاء : سوزاک کا ہربل دیسی علاج

یہ نسخہ صرف حکما حضرات کیلئے ہے عام شخص بنانے سے گریز کرے ورنہ نقصان ہوگا نسخہ الشفاء : کافور 50 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا کافور کے درمیان رکھ کر ایک کوزہ میں گل حکمت کرکے پانچ اوپلوں کی آنچ دےلیں آنچ سرد ہونے پر پیالوں میں سے جو […]

دیسی نسخے: 14عدد

دیسی نسخے: 14عدد سرکی خشکی کیلئےثابت دھنیا ایک چھٹانک لے کر تھوڑے سے اصلی دیسی گھی میں جلا کر نیم گرم سر پر لگائیں رات کو سر پر لگائیں صبح سردھولیں ۔صبح لگائیں شام کو دھولیں انشاءاللہ ایک ہفتہ لگانے سے ہی فرق پتہ چل جائے گا۔ تین چار دفعہ لگائیں خشکی ختم ہوجائے گی۔ […]

دیسی نسخے 14عدد

دیسی نسخے: 14عدد سرکی خشکی کیلئےثابت دھنیا ایک چھٹانک لے کر تھوڑے سے اصلی دیسی گھی میں جلا کر نیم گرم سر پر لگائیں رات کو سر پر لگائیں صبح سردھولیں ۔صبح لگائیں شام کو دھولیں انشاءاللہ ایک ہفتہ لگانے سے ہی فرق پتہ چل جائے گا۔ تین چار دفعہ لگائیں خشکی ختم ہوجائے گی۔ […]

چند بیماریوں کے دیسی علاج

چند بیماریوں کے دیسی علاج ایسا شخص جس کو سانپ بار با ر کا ٹتا ہو یا سالا نہ کا ٹتا ہو، اگرمندرجہ ذیل نسخہ استعمال کر ے تو واقعی فائدہ ہو گا۔ ھو الشافی ریوند عصارہ ۔ گلقند۔ جلا پہ ہریڑ ۔ ہر ایک 20 گرام کو ٹ پیس کر روزانہ 1/4 چمچہ چھوٹا […]

Herbs for Good Health*آزمودہ بہترین دیسی ٹانک

Herbs for Good Health*آزمودہ بہترین دیسی ٹانک ایک آزمودہ کار معالج کے سینے کے راز آپ کے لئے جوارش خشخاش ھو الشافی : ۔ خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں […]

Herbs for Good Health, آزمودہ بہترین دیسی ٹانک

Herbs for Good Health,آزمودہ بہترین دیسی ٹانک ایک آزمودہ کار معالج کے سینے کے راز آپ کے لئے جوارش خشخاش ھو الشافی : خشخاش سفید ایک سیر کو اچھی طر ح رگڑ کر ڈیڑھ سیر گھی میں بریا ں کریں بعد ازاں کھویا شیر گاﺅ ڈیڑھ پا ﺅ بریا ں کر کے ملا ئیں اور […]

اعلی نسخوں پر مشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے اعلی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات BOOK IN URDU بیاسی(82) صفحات پر مشتمل کتاب حکیم محمد عرفان الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان کتاب پڑھنےکیلئے نیچے پیج نمبر ہیں

اجوائن دیسی کھا نا ہضم کر تی ہے اور بھوک بڑھ جا تی ہے

عربی کمون ملوکی فارسی تخم بنگ انگریزی میں Omum Seedsاجوائن کی دو مشہور اقسام ہیں ۔ اجوائن دیسی او راجوائن خرا سا نی بعض اطباءنے اس کی چاراقسام بتائی ہیں یعنی (1) اجوائن دیسی (2) دلجوائن (3) اجوائن خرا سا نی (4) اجمو د لیکن مذکو رہ بالا دونوں اقسام ہی زیا دہ مشہور ہیں […]