دماغی اور جسمانی ٹانک، گھر بھر کیلئے
دماغی اور جسمانی ٹانک، گھر بھر کیلئے نسخہ الشفاء : مربہ آملہ 250 گرام، مربہ ہلیلہ 250 گرام، مربہ گاجر 250 گرام، مربہ سیب 250 گرام، مغز بادام 250 گرام، سونف 50 گرام، خشک دھنیا 50 گرام، الائچی خورد 20 گرام ترکیب تیاری : مربہ جات کی گھلیاں نکال کر کوٹ لیں بادام باریک کتر […]