اکسیر قلب، نسخہ

اکسیر قلب، نسخہ نسخہ الشفاء : گھوکھرو 20 گرام آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب 200 گرام پانی باقی رہنے پر ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملاکر صبح دوپہر شام کو پلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : دل کے بہت سے امراض کیلئے مفید ہے، دل […]