دل کے امراض، دل کی بند شریانوں کا آسان اور یقینی سو فیصد مکمل علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی 10 گرام، لونگ 5 گرام، سک ارجن 10 گرام، تیزپات 15 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔ طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے وال دو کپ پانی میں ڈال کر جوش دیں ایک کپ رہ جانے پر چھان کر صبح […]