دل کو طاقتور بنائیں، بہترین دیسی نسخہ
دل کو طاقتور بنائیں، بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، نوشادر 3 گرام ترکیب تیاری : ورق چاندی اور پارہ مصفی کو کھرل میں ڈال کر سرکہ انگوری میں اس حدتک کھرل کیا جائے کہ مسکہ ہوجائے پھر نوشادر ملا کر کھرل کریں اور دو پیالیوں میں […]