نسخہ الشفاء : دافع سرعت، سرعت انزال، احتلام، مردانہ کمزوری، جریان، کیلئے بہترین نسخہ

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، سفید موصلی 10 گرام، سفید رال 10 گرام، چھلکا اسپغول 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح، و شام، کھانے سے 3 گھنٹہ پہلے ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ […]