خواص سیب ، ایپل APPle

خواص سیب ، ایپل APPle دیگرنام : عربی میں تفاح ،سندھی میں سوف بنگلہ میں سؤ ،پنجابی میں سیو اور انگریزی میں ایپل کہتے ہیں ماہیت : یہ ایک خوشبو دار لذیز پھل ہے۔اس کا درخت 35فٹ اونچا ہوتاہے۔پتے بیضوی نوکدار لگ بھگ دو تین انچ چوڑے دندانے دار آخری حصہ سفید اور روئیں دار […]