نسخہ الشفاء : جگر کی تمام امراض کیلئے، خون کی کمی، یرقان، ہیپاٹائیٹس، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام، نوشادر 10 گرام، پتری فولاد 6 گرام، افسنتین 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد […]