نسخہ الشفاء : جگر، یرقان، کالا یرقان کیلئے لاجواب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 20 گرام،ریوند چینی 20 گرام، نوشادر 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، کوڑا انڈیا 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں ۔ مقدارخوراک : دو تا تین گرام دن میں تین بار کھانے کے بعد پانی یا عرق مکو، عرق کاسنی، عرق سونف […]