خواص سلاجیت، موم لائی

خواص سلاجیت، موم لائی Asphalit, Shilajit دیگرنام : بنگلہ میں شلاجتو،سندھی میں کمارو،عربی میں حجرالموسیٰ،ہندی میں اور اُردو میں سلاجیت جبکہ انگریزی میں ایسفالیٹ کہتے ہیں ماہیت : ایک قسم کی سیاہ رطوبت ہے جوعموماً پہاڑوں کے شگاف سے گاڑھی نکل کر جم جاتی ہے۔ جو پہاڑوں کی سطح سے مئی جون کی سخت گرمی […]