جریان کا مستقل علاج
جریان کا مستقل علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، مغز تخم املی 30 گرام ترکیب تیاری : کچلہ مدبر اور مغز تخم املی کو خوب اچھی طرح کھرل کریں یہاں تک کہ چٹکی میں لینے سے ذرہ برابر بھررڑک نہ دے بلکہ موم کی طرح ملائم ہوجائے قدرے شہد یا مویز منقٰی شامل […]