جریان، احتلام، کیلئے نسخہ

جریان، احتلام، کیلئے نسخہ نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، گوند سہانجنہ 10 گرام، کمرکس 10 گرام، گوند سنبل 10 گرام، گوند بادام 10 گرام، تودری سفید 10 گرام، گوکھرو 50 گرام، کوزہ مصری 70 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک […]

قبض اور کمر درد کا علاج

بادام روغن قبض اور  کمر درد  کا علاج۔ نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں  اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی  اور […]