جریان کا، کامیاب دیسی علاج

جریان کا، کامیاب دیسی علاج نسخہ الشفاء : لود پٹھانی 24 گرام، خارخسک 24 گرام، شکردیسی 24 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں سات روز استعمال کریں فوائد : […]